• ستمبر 19, 2021

گوجرانوالا: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، نوجوان قتل

گوجرانوالا: نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالا کے تھانہ باغبانپورہ کے علاقے قتل ہونے والے نوجوان کی فوٹیج اے ون ٹی وی کو موصول ہو گئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نامعلوم ملزم آٹو میٹک گن سے فائرنگ کر رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے قتل ہونے والے نوجوان کا نام اسرار ہے جس کی عمر 23 سال ہے، واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ واقع کی تفتیش کر رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کنگسٹن ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 109 رنز سے شکست دیدی، سیریز برابر

Read Next

لڑکیاں اپنی حفاظت کیلئے جوڈو کراٹے سیکھیں: ثناء فخر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے