• جنوری 27, 2023

گوادر میں سیلابی صورتحال: پاک فوج ، نیوی کا ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری

گوادر: گوادر میں سیلابی صورتحال کے بعد پاک فوج اور نیوی کے دستوں کا ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق گوادر میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں سیلابی صورتحال کے بعد ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ پاک فوج اور نیوی کے دستے متاثرہ علاوہ میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مقامی افراد کو محفوظ مقامات میں منتقلی کا عمل بھی جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد میں خوراک اور غذائی اشیا کی فراہمی کا عمل بھی جاری ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کا افتتاح کردیا گیا

Read Next

کراچی: لوک ورثہ نمائش میں مختلف علاقوں کا کلچر اور لینڈ سکیپ پیش

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔