
گمبٹ کے نوجوان سہیل احمد شیخ نے ہائیڈرو پاور جنریٹ یونٹ جوڑ کر پانی کے تیز بہاو کی لہروں سے سستی بجلی بنانے کا دعویٰ کردیا،پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل احمد نے کہا کہ سندھ کی عوام کو سستی بجلی مہیا کر سکتی ہے پہلے مرحلے میں 4200 میگا واٹ گڈو بئراج پر یونٹ قائم کرکے پانی کے تیز بہاو کی لہروں سے بجلی بنا سکتے ہیں جو کہ گھریلو ضرورت فی گھر 300 یونٹ 500 روپے میں اور کمرشل کنیکشن ایک ہزار پر 300 یونٹ کے بل ادا کرنے کے ساتھ زراعت کو سستی بجلی مہیا کرے گی انہوں نے پراجیکٹ مکمل کرنے کیلئے سندھ حکومت سے این او سی دینے کی اپیل کردی
Tags: a1 tv a1tv pakistan breaking news gambat latest news news update sceince news science and technology Sindh