• اکتوبر 22, 2020

گلگت میں ایل او سی پر فوج کی اضافی تعیناتی کی بھارتی میڈیا کی خبر مسترد

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے بھارتی میڈیا پر چلنے والی خبر  کی تردید کردی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی میڈیا میں چلنے والی اس خبر کو جھوٹ، غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے عاری قرار دیا ہے جس میں گلگت بلتستان میں لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی اضافی تعیناتی اور چین کی جانب سے اسکردو ائیر بیس کے استعمال کا دعویٰ کیا گیا ہے

ترجمان پاک فوج نے کہا ہےکہ اضافی فوج کی تعیناتی کا کوئی اقدام نہیں کیا گیا اور چین کی جانب سے اسکردو ائیر بیس کے استعمال کی بھی تردید کرتے ہیں۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

رہنما ن لیگ خواجہ آصف کل نیب میں طلب

Read Next

عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ (ن) تحریک انصاف سے آگے نکل گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے