• جولائی 6, 2022

گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

 موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سکردو، استور، ہنزہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

روٹیشن پالیسی کا معاملہ: سندھ حکومت کا پولیس کیڈر میں تبدیلی کیلئے قانونی مسودہ تیار

Read Next

پولیس کیڈر میں تبدیلی کا معاملہ، حلیم عادل شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔