• ستمبر 18, 2021

گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع، نوٹیفکیشن جاری

سکردو: گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے عاشورہ محرم تک بند رہیں گے۔

فیصلے کا اطلاق سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث کیا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فیصل آباد میں جشن آزادی کے حوالے سے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

Read Next

کے پی ایل: اوورسیز وارئرز نے باغ اسٹالینز، ٹائیگرز نے لائنز کو ہرا دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے