• اکتوبر 26, 2021

گلوکارہ شکیرا پر جنگلی سْوروں نے حملہ کر دیا

بارسلونا : عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا پر بارسلونا کے ایک پارک میں جنگلی سْوروں نے حملہ کر دیا۔

 رپورٹ کے مطابق شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ بارسلونا کے ایک پارک میں اپنے بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہی تھیں کہ اچانک 2 جنگلی سْوروں نے ان پر حملہ کیا ،خوش قسمتی وہ اور ان کا بیٹا محفوظ رہا۔44 سالہ گلوکارہ نے دعویٰ کیا کہ جنگلی سْور ان پر حملہ کرنے کے بعد ان کا بیگ لیکر جنگل میں لے گئے ۔

شکیرا کا کہنا تھا کہ جنگلی سْور میرا بیگ جنگل میں لے جا رہے تھے جس میں میرا موبائل فون تھا، انہوں نے سب کچھ خراب کر دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

گلوکارہ برٹنی سپئرز کو ذاتی جائیداد کے حقوق واپس مل گئے، گارڈین شپ معطل

Read Next

ٹریفک پولیس کی کارروائی،72ای چالان والی گاڑی پکڑ لی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے