• جنوری 28, 2022

گلسوم علی نے عائزہ خان کو اپنا خاص دوست قرار دے دیا

کراچی: گلسوم علی نے عائزہ خان کو اپنی خاص دوست قرار دے دیا۔ ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ گلسوم علی کا کہنا ہے کہ عائزہ خان ان کی بہت خاص دوست ہیں۔

گلسوم علی نے سوشل میڈیا پر عائزہ خان کے ساتھ اپنی ایک نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے انگریزی اور ترک زبان میں لکھا کہ   پیاری عائزہ! آپ میرے لئے ایک خاص اور پیاری دوست ہیں  ۔

عائزہ علی نے گلسوم کیساتھ چند پرانی تصاویر شیئر کرتے ہوئے جواب میں لکھا کہ گلسوم آپ کو دیکھ کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے، آپ کیلئے بہت سارا پیار، جلد ملیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عراقی نژاد امریکی ماڈل مونا کتان کی دبئی کے بزنس مین حسان الامین سے منگنی

Read Next

کراچی: ملازمین گھر سے لاکھوں روپے نقد، طلائی زیورات سمیت سامان لوٹ کر فرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے