• اکتوبر 22, 2021

کے پی فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت اشیاء فروخت کرنے پربیکری یونٹس سربمہر

پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے مختلف اضلاع میں کارروائی کے دوران غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء فروخت کرنے پر بیکری یونٹس سیل کر دیئے۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں کاروائیاں کی گئیں جس کے دوران پشاورمیں ناقص صفائی پر 3 بیکری یونٹس سیل کئے گئے۔

ضلع مردان میں زائد المعیاد اور مضر صحت پراڈکٹس فروخت کرنے پر ایک بیکری اورایک کریانہ سٹورکو سیل کیا گیا، کوہاٹ میں دودھ میں پانی کی ملاوٹ پر ڈیری شاپ کو سربمہر کیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بی اے پی کے ترجمان عبدالرحمان کھیتران کا جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام

Read Next

کراچی: 12 سالہ بچے نے کار دوسری کار سے ٹکرا دی، روکنے پر پولیس اہلکار کا بیٹا بتاتا رہا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے