• اپریل 14, 2021

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی انڈا کلب میں شامل

پشاور ہائیکورٹ کے باہرمسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر انڈہ پھینکنے کی کوشش کی گئی ہے۔

کیپٹن رصفدر پشاور ہائیکورٹ میں  درخواست ضمانت کیس میں پیشی کے لئے آئے تھے۔

ہم نیوز کے مطابق انڈہ کیپٹن صفدر کی بجائے ن لیگی کارکن کو جا لگا۔ انڈہ پھینکنے والا نامعلوم شخص رکشہ میں بیٹھ کر فرار ہوگیا۔

خیال رہے لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر سیاہی اور انڈہ پھینکا گیا تھا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے انڈے پھینکے والے شخص پر تشدد بھی کیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیرخطے امن ممکن نہیں، آرمی چیف

Read Next

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوالی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے