• ستمبر 20, 2021

کیوی کرکٹر کرس کیرنز ہارٹ سرجری کے بعد فالج کا شکار

لاہور: نیوزی لینڈ کے سابق لیجنڈ کرکٹر کرس کیرنز ہارٹ سرجری کے بعد فالج کا شکار ہوگئے ہیں۔ کرس کیرنز کو دل کے آپریشن کے بعد ٹانگوں پر فالج ہوا ہے۔

51 سالہ کرس کیرنز کو آسٹریلیا کے مشہور شہر سڈنی میں دل کی بڑی سرجری کے بعد پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ نیوزی لینڈ کے کرس کیرنز 2000 میں دنیا کے ٹاپ آل راؤنڈرز میں سے ایک تھے۔

کرس کیرنز کو رواں ماہ میں جان لیوا دل کی بیماری کا سامنا کرنا پڑا جس کی سرجری کر دی گئی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہزاد رائے نے بھارتی اداکار انوپم کھیر کی غلطی پکڑلی

Read Next

انسٹاگرام صارفین کیلئے نیا فیچر’’ لنک سٹیکرز‘‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے