• اکتوبر 22, 2021

کیویز کا دورہ پاکستان منسوخی کا معاملہ، پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ منسوخ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ منسوخی سے پی سی بی کو ایک سے ڈیڑھ ملین ڈالر کا نقصان ہوا۔

ذرائع کے مطابق قانونی مشاورت اور کیس کو بھر پور انداز سے پیش کیا جائے گا۔ آئی سی سی کے اجلاس میں پی سی بی چئیرمین رمیز راجہ معاملات کے حوالے سے آواز بلند کریں گے۔ پی سی بی کو نیوزی لینڈ کی واپسی پر سری لنکا حملہ میں اٹھانے والے نقصان کی طرح سامنا ہوا سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نیوزی لینڈ کی سیکورٹی ٹیم تمام انتظامات سے مطمئن تھی، پی سی بی آئندہ چند روز میں نقصان کا تخمینہ پبلک کرے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر انڈین میڈیا جشن منا رہا ہے، یا بیگم صفدر: فیاض الحسن چوہان

Read Next

آبدوز ڈیل تنازع: فرانس نے امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلالیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے