• اگست 2, 2021

کینیڈا میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 30 سے زائد عمارتیں تباہ، متعدد افراد زخمی

اونٹاریو: کینیڈا میں طوفان نے تباہی مچا دی، 30 سے زائد عمارتیں تباہ ہو گئیں، سیکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا، متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

حکام کے مطابق 82 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے مرکزی صوبے اونٹاریو میں معمولات ِ زندگی درہم برہم کر دیئے، سیکڑوں گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، متاثرہ علاقوں میں حکومت نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان معاشی لحاظ سے ٹیک آف کر چکا: وزیراعلیٰ پنجاب

Read Next

امریکا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، ہزاروں افراد انخلا پر مجبور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے