• دسمبر 7, 2021

کینیڈا میں شدید بارشوں سے نئے طوفان کا خطرہ، شہریوں کو انخلا کے احکامات

اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں شدید بارشوں سے نئے طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا، آفت زدہ علاقوں میں لوگوں کو انخلا کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

کینیڈین ماہرین موسمیات نے بارش 90 ملی لٹر تک ریکارڈ ہونے اور الاسکا کی سرحد کے قریب برف پگھلنے سے نکاسی آب کے نظام کے مفلوج ہونے سے متعلق خبردار کیا ہے، دریاؤ ں کی سطح بلند ہونے پر قریبی آبادی کو انخلا کی ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔

بارشوں کے خطرناک اسپیل کے نتیجے میں اب تک چار اموات جبکہ ہزاروں افراد لینڈ سلائیڈنگ سے تاحال پھنسے ہوئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

متحدہ عرب امارات کی شہزادی ہند نے بھارتی نیوز اینکر کو دہشتگرد قرار دیدیا

Read Next

کورونا پابندیوں کیخلاف نیدرز لینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے