• جولائی 31, 2021

‘کیمبرج نے 15 مئی کے بعد او لیول کے امتحانات ری شیڈول کرنے پر اتفاق کرلیا’

اسلام آباد: ( ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تفصیلی گفتگو کے بعد کیمبرج نے 15 مئی کے بعد او لیول کے امتحانات کو ری شیڈول کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اے لیول اور اے ایس لیول کے امتحانات مقررہ وقت پر ہوں گے، اس حوالہ سے کیمبرج تفصیلات بعد میں فراہم کرے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا انتخاب: دو آزاد ارکان پیپلزپارٹی کے حامی

Read Next

پی ڈی ایم ٹوٹ چکی، اپوزیشن کا منفی بیانیہ عوام نے مسترد کر دیا: عثمان بزدار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے