• ستمبر 19, 2021

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ کی تباہ کاریاں جاری، سینکڑوں گھر جل کر راکھ

واشنگٹن:  امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کو حکام نے ریاست کی تاریخ کی دوسری بڑی آتشزدگی قرار دے دیا گیا، متاثرہ علاقے میں سینکڑوں گھر تباہ، ہزاروں افراد نقل مکانی کر گئے۔

ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سےتین افراد لاپتہ ہو گئے اور ہزاروں شہری نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں، تین فائرفائٹرز بھی زخمی ہوئے جبکہ سیکڑوں گھر تباہ ہو گئے ہیں۔

خوفناک آتشزدگی سے اب تک 4لاکھ 63 ہزار ایکڑ رقبہ جل کرراکھ ہو چکا ہے، آگ بجھانے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کے وار برقرار: چوتھی لہر مزید 86 جانیں لے گئی، 3884 نئے مریض

Read Next

پوپ فرانسس کے نام بھیجے گئے لفافے سے پستول کی 3 گولیاں برآمد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے