• ستمبر 26, 2022

کیلیفورنیا: مودی کی پالیسیوں کیخلاف مظاہرہ کر نیوالوں پر ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا

کیلیفورنیا: امریکا میں بھارتی وزیراعظم کی انتہا پسند پالیسیوں کیخلاف مظاہرہ کر نے والوں پر ہندو انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں مودی سرکار کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر ہندو انتہا پسندوں نے دھاوا بولا۔

انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں اور نچلی ذات کے ہندوؤں پر مظالم کی عکاسی کرتے بینرز اور پوسٹرز پھاڑ ڈالے۔ پولیس کے آنے پر صورتحال قابو میں آئی اور انتہا پسند ہندو منتشر ہوئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شام میں ترکی کے فضائی حملے، 17 افراد ہلاک

Read Next

ون ڈے رینکنگ: بابر اعظم کی حکمرانی بدستور برقرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔