• جون 22, 2021

کیا گارنٹی ہے کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجنے سے دوبارہ گستاخی نہیں ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ یورپ میں گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع ہونگے۔

قوم سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیا گارنٹی ہے کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے دوبارہ گستاخی نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی نے ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف دھرنے شروع کردیے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سندھ میں 31 جنوری کے بعد کورونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

Read Next

بھارت سے آنے والے تمام مسافروں کے پاکستان داخلے پر پابندی عائد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے