• مئی 26, 2022

کھپرو میں احساس کفالت سینٹر پر کرپشن کا انکشاف

کھپرو میں احساس کفالت سینٹر پر کرپشن کا انکشاف،خواتین کو دی جانے والی رقم سے ایجنٹ 2 ہزار روپے خود ساختہ طور پر کاٹنے لگے،متاثرہ خواتین کا کہنا تھا کہ کئی بار شکایات دی لیکن انتظامیہ کوئی ایکشن نہیں لے رہی، خواتین نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ذمہ دارا افراد کے خلاف نوٹس لیکر کارروائی عمل میں لائی جائے

Read Previous

بورے والامیں گھریلو تنازعہ پر فیاض ہانس نامی شخص نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی بیوی کو قتل کردیا

Read Next

Headlines | 23 February 2022 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔