• ستمبر 20, 2021

کپڑے استری کرنے، برتن دھونے سے چڑ ہے: نیلم منیر

لاہور: ادکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا کہ اُنہیں کپڑے استری کرنے اور برتن دھونے سے سخت چڑ ہے۔ گھروں میں عموماً لڑکیوں کو ہی کام کرنا پڑتا ہے جبکہ یہی ہماری ثقافت بھی ہے۔

نیلم منیر سے ایک ٹاک شو کے دوران سوال پوچھا گیا کہ اُنہیں گھر کے کونسے کام کرنا پسند اور کونسے ناپسند ہیں۔ جس کا جواب دیتے ہوئے نیلم منیر کا کہنا تھا کہ ‘انہیں کپڑے استری کرنے اور برتن دھونے سے سخت چڑ ہے ، انہیں یہ دو کام نہیں پسند۔

اسی دوران شو میں اداکارہ کبریٰ خان کا بتانا تھا کہ اُنہیں برتن دھونا بہت پسند ہے اور وہ گھر کے برتن دھونا انجوائے کرتی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دنیا میں پاکستانی مردوں کیخلاف نفرت پھیل رہی ہے: رابی پیرزادہ

Read Next

‘طالبان کا امریکی شہریوں پر تشدد ناقابل قبول، طالبان دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے