• نومبر 30, 2020

کپتان کی غلط بیانی کیخلاف،سی ای او پی آئی اے کا انکوائری کا حکم

لاہور:پی آئی اے پائلٹس کی تنخواہوں میں کمی کے معاملہ پر جاری بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ای او پی آئی اے نے غلط بیانی کرنے پر مذکورہ کپتان کی انکوائری کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز ایک کپتان کی جانب سے بیان دیا گیا تھا کہ پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں 44 فیصد کٹوتی کردی ہے، کسی ملازم کی تنخواہ میں کمی نہیں کی۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ ہوابازوں کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور الاؤنسز کے نرخوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

یوٹیوپ پر 5 ملین سبسکرائبر ،راحت فتح علی پہلے قومی فنکار

Read Next

کشمیریوں کو بھارتی محاصرے سے نجات دلانے کیلئے بوسنیا سمیت عالمی برداری کو کردار ادا کرنا ہوگا،وزیرخارجہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے