• ستمبر 19, 2021

کویت نے پاکستان سمیت 6 ممالک کیلئے کمرشل پروازوں کی اجازت دے دی

اسلام آباد: کویت نے پاکستان سمیت 6 ممالک کے لئے کمرشل پروازوں کی اجازت دے دی۔ کویتی وزارت صحت نے کہا کہ فلائٹس کورونا ایس او پیز کے تحت آپریٹ کی جائیں گی۔

ادھر سعودی عرب نے بھی ویکسین کی دو خورا کیں لگوانے والے افراد کو واپس براہ راست سعودیہ آنے کی اجازت دے دی۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق جو سعودی شہری ملک چھوڑنے سے پہلے ویکسین کی دو خوراکیں لگوائیں گے، وہ واپس براہ راست سعودیہ آسکیں گے۔

سعودی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کو کورونا ویکسی نیشن کی سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا ہوگی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

60 روز میں حلف نہ اٹھانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت منسوخ، آرڈیننس جاری

Read Next

مائیکرو سافٹ کا ایکس باکس میں نئی گیمز کا اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے