• جون 24, 2021

کوہاٹ میں جائیداد کے تنازع پر چچازاد بھائیوں کے مابین فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں جائیداد کے تنازع پر چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

کوہاٹ کے نواحی علاقہ ڈھیری بانڈہ میں جائیداد کا تنازع 6 جانیں لے گیا، چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

صوفی کلام کا اثر دل اور روح پر ہوتا ہے :عابدہ پروین

Read Next

شہری خبردار رہیں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے ڈبل کردیئے گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے