• نومبر 27, 2020

کوٹلی ستیاں: ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ابرار الحق ستی اور تحصیل ہیلتھ انسپکٹرکی خصوصی کاروائی

کوٹلی ستیاں: ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر ابرار الحق ستی اور تحصیل ہیلتھ انسپکٹر رانا علی رضا کی دکانداروں و باربر شاپس مالکان کیخلاف کا روائی۔ ہول سیلرزکو اشیاے خوردہ فروش کی ایکسپائرڈ آئٹم رکھنے پر چالان۔ باربر شاپس مالکان کو صفائی نہ ہونے پر چالان جبکہ متعدد کو نوٹس بی جاری کیے گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بنگلا دیش کیخلاف 16 رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

Read Next

کروناوائرس کی دبئی پہنچنے کی خبر جعلی نکل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے