• دسمبر 8, 2021

کومل عزیز نے پالتو کتے کے رنگ سے ملتے جلتے کپڑے پہن لئے

لاہور: اداکارہ کومل عزیز نے پالتو کتے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ نہایت خوش نظر آ رہی ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق تصویر میں اداکارہ نے اپنا پسندیدہ پالتو کتا بھی اپنے ساتھ بٹھایا ہوا ہے جبکہ کومل عزیز کے پالتو کتے کا رنگ سیاہ اور سفید ہے اور کومل عزیز نے بھی سیاہ اور سفید رنگ زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ “ہم دونوں جڑواں لگ رہے ہیں”۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ریت، بجری، اینٹوں اور سریئے سمیت تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

Read Next

مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے