• اکتوبر 30, 2020

کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں، متعدد افراد زخمی

کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، 4 روز سے جاری مظاہروں میں دس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں پولیس کی حراست میں وکیل کے قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو دیوار سے لگا کر ان پر پتھر برسائے۔

سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کے شیل پھینکے اور دستی بم بھی چلائے، جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چین نے امریکا کو عالمی امن کیلئے سب سے بڑٓا خطرہ قرار دیدیا

Read Next

ایف اے ٹی ایف: پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے کام کر رہا ہے!

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے