• مارچ 4, 2021

کوسوو نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا، معاہدے پر دستخط

تل ابیب:اسرائیل اور کوسوونے باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کر لئے ، کوسوو مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے والا پہلا مسلم اکثریتی ملک بھی بن گیا۔میڈیا  رپورٹ کے مطابق سفارتی تعلقات کے باضابطہ قیام کی آن لائن تقریب مقبوضہ بیت المقدس اور پریسٹینا میں ہوئی جس میں اسرائیل اور کوسوو کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے۔اسرائیلی وزیر خارجہ نے نیوز ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کی کوسووکی درخواست کی منظوری دے دی ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ڈینیل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ کا احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم

Read Next

بھارت: کسانوں کا 6 فروری کو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے