• نومبر 30, 2020

کورونا کے وار جاری، پی پی رہنما قمر زمان کائرہ بھی وائرس کا شکار

لاہور:پی پی رہنما قمر زمان کائرہ بھی وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔ کورونا کے وار جاری، پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے طبیعت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔ وہ انتخابات کے سلسلے میں گلگت بلتستان میں مہم چلا رہے تھے۔ قمر زمان کائرہ ٹیسٹ مثبت آنے پر گلگت سے اسلام آباد پہنچ گئے، یہ بات قابل ذکر ہے کہ پی پی رہنما الیکشن مہم کے دوران بلاول بھٹو سے بھی ملتے رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جلعی حکومت کے نصیب میں عوام کی خدمت کرنا لکھا ہی نہیں،مریم نوز

Read Next

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا آج 143 واں یوم پیدائش

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے