• ستمبر 26, 2021

کورونا کے حملے جاری، مزید 66 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:  کورونا کے حملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 66 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، کورونا کے 3 ہزار 974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

جان لیوا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری،ملک بھر میں مزید 66 افراد انتقال کر گئے، مجموعی اموات کی تعداد 24 ہزار 639 ہو گئی، ملک میں مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ نو ایک ریکارڈ کی گئی۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران 57 ہزار 460 کوروناٹیسٹ کیےگئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دنیا کی سب سے تیز گولی چلانے والی گن تیار

Read Next

راولا کوٹ رائلز نے کشمیر پریمیئر لیگ جیت لی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے