• جون 14, 2021

کورونا کی تیسری لہر خطرناک، مزید 135 افراد دم توڑ گئے، 2 ہزار 566 مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد: کورونا سے مزید 135 افراد دم توڑ گئے، اب تک 19 ہزار 752 اموات ہو چکیں، چوبیس گھنٹے کے دوران 2 ہزار 566 نئے مریض سامنے آ گئے۔

کورونا کی تیسری لہر کے جھٹکے جاری، ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 8 لاکھ 82 ہزار 928 ہو گئی جن میں سے ایکٹو کیسز 67 ہزار 665 ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 ہزار 801 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 2 ہزار 566 مثبت آئے۔ 4 ہزار 361 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ مثبت کیسز کی شرح آٹھ اعشاریہ چھ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، پٹرول1.93 روپے مہنگا کرنے کی تجویز

Read Next

ملک پر ڈھائی سال میں عمران خان نے چودہ ہزار ارب کا مزید قرضہ چڑھا دیا ، مریم اورنگزیب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے