• ستمبر 20, 2021

کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کا پھیلاؤ، امریکا کا سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن:  کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کے پھیلاؤ کے سبب امریکا نے سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکا سمیت دنیا بھر میں ڈیلٹا قابو سے باہر ہو رہا ہے، ایسے میں امریکا نے سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ ڈیلٹا ویرئنٹ کے باعث سفری پابندیاں نہیں اٹھائیں گے، بھارت، جنوبی افریقہ، برازیل، ایران، چین پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی۔

برطانیہ سمیت یورپ کے 26 ممالک پر بھی سفری پابندیوں کا اطلاق رہے گا۔ بھارتی قسم کے کورنا وائرس کے باعث امریکا میں متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

موسلا دھار بارشیں: بھارت، برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں سیلاب سب کچھ بہالے گیا

Read Next

خیبرپختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی، ہشام انعام اللہ صوبائی کابینہ سے فارغ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے