• ستمبر 19, 2021

کورونا کیسز: لاک ڈاوؤن میں انٹر سٹی ٹرانسپوٹ پر پابندی شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی

لاہور:  کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاوؤن میں انٹر سٹی ٹرانسپوٹ پر پابندی شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی، مسافر ٹرینوں کے ذریعے آمد و رفت جاری رکھے ہوئے ہیں، ریلوے سٹیشن پر مسافروں کے رش سے مشکلات بڑھ گئیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ستمبر: پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مکار دشمن کی فضائی طاقت کو خاک میں ملا دیا’7

Read Next

طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی بہت دور کی بات ہے: جوبائیڈن

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے