• دسمبر 1, 2021

کورونا پابندیوں کیخلاف نیدرز لینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری

ایمسٹرڈیم: کورونا پابندیوں کے خلاف نیدرزلینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری ہیں، ڈچ وزیراعظم نے مظاہرین کو “جاہل” قرار دے دیا۔

نیدرزلینڈ میں 13 نومبر سے بعض کورونا پابندیاں دوبارہ نافذ کی گئی تھیں جس کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا، دارالحکومت سمیت ملک بھر میں پُرتشدد مظاہرے ہوئے، پولیس اور شہریوں میں جھڑپیں ہوئیں، فورسز اب تک 100 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرچکی ہیں۔

ڈچ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مظاہروں کی آڑ میں چند جاہل افراد تشدد کی ترویج کر رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کینیڈا میں شدید بارشوں سے نئے طوفان کا خطرہ، شہریوں کو انخلا کے احکامات

Read Next

پاکستانی کرکٹ ٹیم سے اظہار محبت،بنگلہ دیشی شائقین سڑکوں پر نکل آئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے