• اپریل 11, 2021

کورونا وائرس کی نئی قسم بھارت پہنچ گئی،6 مریض اسپیشل کمروں میں علیحدہ علیحدہ قرنطینہ

نئی دہلی: کورونا وائرس کی نئی قسم بھارت پہنچ گئی، 6 مریضوں کو اسپیشل کمروں میں الگ الگ رکھ دیا۔ نئی قسم کے کورونا کے تین مریض بنگلور، دو حیدرآباد اور ایک پونہ میں سامنے آئے، یہ افراد حال ہی میں برطانیہ سے لوٹے تھے۔ ہر مریض کو الگ الگ کمروں میں قرنطینہ کر دیا گیا۔ 25 نومبر سے 23 دسمبر تک 33 ہزار مسافر برطانیہ سے بھارت پہنچے ہیں، بھارت میں اب تک مہلک وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کا ویٹو کردہ دفاعی بل دوبارہ منظور کرلیا

Read Next

سال 2020 میں پاکستانی کپتانوں کے ستارے گردش میں رہے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے