• مئی 26, 2022

کورونا وائرس سے مزید 39 افراد دم توڑ گئے، 24 گھنٹوں میں 3498 نئے مریض

اسلام آباد:  ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح چھ اعشاریہ دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس   کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 687 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 498 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 93 ہزار 478، سندھ میں 5 لاکھ 55 ہزار 920، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 7 ہزار 820، بلوچستان میں 34 ہزار 986، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 74، اسلام آباد میں ایک لاکھ 32 ہزار 711 جبکہ آزاد کشمیر میں 41 ہزار 584 کیسز رپورٹ ہوئے۔ہوگئی۔

Read Previous

چیئرمین نیب عہدہ چھوڑنے سے پہلے اپنے اثاثے ظاہر کریں، شاہد خاقان عباسی

Read Next

لندن پولیس چیف کریسیڈا ڈک نسل پرستی سمیت سکینڈلز سامنے آنے پر مستعفی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔