• ستمبر 18, 2021

کورونا نے ہلچل نہیں تباہی مچائی ہے: یشمہ گل

کراچی: اداکارہ و ماڈل یشمہ گل نے کہا کہ کورونا سے شاید ہی اب کوئی ایسا فرد بچا ہوجس کے گھرکاکوئی نہ کوئی فرد یا وہ خود کوروناکا شکارنہ ہواہو۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ کورونا نے ہلچل نہیں تباہی مچائی ہے ۔اب تک لاکھوں افراد اس وباکاشکارہوچکے ہیں۔جہاں تک میر ا تعلق ہے میرا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔پہلے میں نے سوچا تھا کہ میں اپنے کورونا ٹیسٹ کے بارے میں کسی کو نہیں بتاؤں گی لیکن بعد میں مجھے احساس ہوا کہ نہیں یہ غلط ہے ، ہمیں سب کو اِس بیماری کے بارے میں بتانا ہے تاکہ ہم اس عالمی وبا سے لڑسکیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان گرین نے جشن آزادی نیٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

Read Next

لاہور میں 66 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالی گاڑی پکڑی گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے