• جنوری 27, 2023

کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 9 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 726 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 726 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 09 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.24 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 09 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مریم نواز کا یکم فروری سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

Read Next

سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر دوسال بعد برفباری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔