• مارچ 7, 2021

کورونا سے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی اموات دلخراش معاملہ ہے: صدر جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا سے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی اموات دلخراش معاملہ ہے۔

انہوں نے سر جھکا کر مرنے والوں کی یاد میں خاموشی اختیار کی، موم بتیاں روشن کی گئیں اور امریکی پرچم سرنگوں رہا۔ مہلک وائرس سے مجموعی طور پر امریکا میں 5 لاکھ 12 ہزار 590 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹرمپ کا مبینہ ٹیکس فراڈ، امریکی سپریم کورٹ نے گوشوارے جاری کرنے کی اجازت دیدی

Read Next

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، جگہ جگہ پنچائتیں، راجستھان جلسے میں ہزاروں شریک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے