• اپریل 16, 2021

کورونا سے صورتحال سنگین، جلسوں کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا سے صورتحال سنگین ہے، جلسوں کی اجازت نہیں دے سکتے، قانون کے مطابق چلیں گے، اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلے۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عوام ایس اوپیز پر عمل پیرا ہو کر اجتماع میں شرکت سے گریز کریں: شبلی فراز

Read Next

امریکا میں کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے