• اپریل 11, 2021

کورونا سے اموات بڑھ رہی ہیں، اپوزیشن کو صرف اپنے ایجنڈے کی فکر ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ کورونا وبا سے اموات میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن پی ڈی ایم جماعتوں کو صرف اپنے ایجنڈے کی فکر ہے، اپوزیشن کی منفی سیاست پر شدید افسوس ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے جلسوں کا کوئی ایحنڈا نہیں، اپوزیشن صرف اور صرف اپنے کرپشن کے کیسز کئ فائلز کو بند کروانا چاہتی ہے۔ اپوزیشن جان لے ان جلسوں سے کورونا تو بڑھ سکتا ہے اپوزیشن کی این آر او کی خواہشن پوری نہیں ہوُسکتی۔ زندہ دلان لاہور آج پی ڈی ایم کی منفی سیاست کو ہمیشہ کے لئے مسترد کر دیں گے، قانون توڑنے والوں کو قانون کی گرفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی ڈی ایم کا مینار پاکستان گراؤنڈ میں آج سیاسی قوت کا مظاہرہ

Read Next

فضل الرحمن کی جتھا بردار فورس حکومت کو گھر نہیں بھیج سکتی: فردوس عاشق

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے