• جنوری 22, 2021

کورونا: سعودی عرب کی تمام غیر ملکی پروازوں پر پابندی، پاکستان سے بھی فلائٹس منسوخ

اسلام آباد:سعودی حکام نے کورونا وائرس کے باعث تمام بین الاقوامی پروازوں پر ایک ہفتے کی پابندی لگا دی، جس کے باعث پی آئی اے کی جدہ جانیوالی پروازیں منسوخ کر دیں گئیں۔

ترجمان کے مطابق جب تک پروازوں کے اجازت نامہ دوبارہ حاصل نہیں ہوتا، پروازیں منسوخ رہیں گی، تمام متاثرہ مسافروں کو پروازیں بحال ہوتے ہی پروازوں پر ایڈجسٹ کیا جائے گا، تمام مسافروں سے اپیل ہے کہ اپنے درست فون نمبرز پر کال سنٹر کے ذریعہ اندراج کروائیں تاکہ ان کو بروقت معلومات مہیا کی جاسکیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Aus vs Ind: Carnage at Oval as India dismissed for lowest Test score in its history

Read Next

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 62 اموات، 1792 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے