• ستمبر 26, 2022

کوئٹہ: ہزار گنجی میں گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکا، بچی جاں بحق

کوئٹہ:  کوئٹہ کے نواحی علاقے میں گیس لیکج سے دھماکے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کے علاقے بخاری ٹاون کے قریب واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا، جس میں ایک بچی جاں بحق، دو بچوں اور خاتون سمیت تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ جنھیں ایدھی ایمبولینسیز کے زریعے سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تینوں زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال کے برن واڑد منتقل کر دیا گیا۔

جاں بحق بچی کی عمر 8 سال جبکہ زخمی بچوں کی عمریں ایک سے 6 سال کے درمیان ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کی پانچویں لہر مزید 38 جانیں لے گئی، 24 گھنٹے کے دوران 3338 کیسز

Read Next

امریکہ میں سیکڑوں افراد کا پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کیخلاف احتجاج

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔