• جون 24, 2021

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ویزہ مل گیا، جلد ابوظہبی روانہ ہوں گے

لاہور:  شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو یو اے ای کا ویزہ مل گیا، سرفراز احمد پہلی دستیاب فلائٹ سے ابوظہبی روانہ ہوں گے۔

پاکستان سپرلیگ سکس کے بقیہ میچز، ذرائع نے بتایا کہ سرفراز احمد کو پی سی آر ٹیسٹ کے بعد کمرشل فلائٹ سے ابو ظہبی بھیجا جائے گا، اس سے قبل لاہور کے ہوٹل میں موجود 12 افراد براستہ بحرین ابوظہبی کیلئے روانہ ہوئے۔

گزشتہ روز پانچ کھلاڑی اور آفیشلز کراچی سے براستہ دوحہ ابوظہبی پہنچے، 13 ارکان ابھی بھی پاکستان میں موجود ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مداح عائزہ خان کی بچپن کی تصویرکے گرویدہ ہوگئے

Read Next

اٹالین موٹو جی پی: حادثے کا شکار 19 سالہ سوئس رائیڈر جیسن زندگی کی بازی ہار گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے