• ستمبر 19, 2021

کوئٹہ: ٹریفک پولیس اہلکارکو تھپڑ رسید کرنے پر ڈیوٹی افسر معطل،انکوائری شروع

کوئٹہ: کوئٹہ کے مغربی بائے پاس میں ٹریفک پولیس اہلکارکو تھپڑ رسید کرنے پر ڈیوٹی افسر کو معطل کر کے انکوائری شروع کر دی۔

کوئٹہ کے نواحی علاقے جبل نور مغربی بائی پاس میں ٹریفک پولیس اہلکار کو ڈیوٹی افسر کی جانب سے تھپڑ رسید کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہوئی تو سوشل میڈیا پر شہریوں نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے متعلقہ افسر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

ایس ایس پی ٹریفک نے نوٹس لیتے ہوئے ڈیوٹی افسر کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خاتون کوہراساں کرنیکا الزام،پی ٹی آئی رکن اسمبلی خرم لغاری کیخلاف مقدمہ درج

Read Next

لاہور: لاری اڈا کے قریب خاتون سے درست درازی کرنیوالے ملزم کا خاکہ جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے