• دسمبر 5, 2021

کوئٹہ میں چینی کی قیمت بے قابو، 170 روپے کلو تک فروخت

کوئٹہ: کوئٹہ میں چینی کی قیمت بے قابو ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں 160 روپے سے 170 روپے فی کلو ریٹ پر فروخت ہونے لگی۔ یوٹیلیٹی اسٹور پر بھی دستیاب نہ ہونے پر عوام پریشانی کا شکار ہیں۔

کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے۔ شہر کے چھوٹے بڑے کریانہ سٹوروں پر چینی 160 سے 170 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔

چینی کی قیمت بڑھنے کے بعد شہریوں کے منہ کا ذائقہ ہی پھیکا ہوگیا اور اپنا سارا غصہ حکومت پر نکالنے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا گلہ ہے کہ حکومت چینی سمیت دیگر روز مرہ استمال کی اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس نہیں لیتی جس کا فائدہ گراں فروش اٹھا رہے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پشاور: ٹماٹر بلند ترین قیمت 170، دیگر سبزیاں بھی 100 روپے کلو یا زائد پر فروخت

Read Next

Chamktay Sitaray | Sobieya Khan | A1TV | 08 November 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے