• ستمبر 23, 2021

کندھ کوٹ :سی آئی اے انچارج نے پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،

کندھ کوٹ :سی آئی اے انچارج نے پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، سی آئی اے انچارج ایاز کہیڑو نے ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکار کو بری طرح پیٹا ، آواز اٹھانے پر ڈیوٹی سے ڈس مس کرنے کی دھمکیاں بھی دیں ، متاثرہ پولیس اہلکار رحیم چانڈی نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جوہی میں زرعی پانی کے قلت کے خلاف انوکھا احتجاج

Read Next

ٹھل :قومی عوامی تحریک کی مرکزی کال پر ٹھل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے