• دسمبر 7, 2021

کم کارڈیشین کے تعاون سے افغان خواتین فٹبالر برطانیہ پہنچ گئیں

واشنگٹن: شوبز سٹٓار کم کارڈیشین کے تعاون سے افغانستان کی 30 سے زائد خواتین فٹبالربرطانیہ پہنچ گئیں۔

افغان گرلز فٹبالر خصوصی طیارے کے ذریعے برطانیہ پہنچیں جبکہ خصوصی طیارے کے اخراجات امریکی شوبز سٹار کم کارڈیشین ویسٹ نے ادا کیے ۔

واضح رہے کہ افغان گرلز فٹبالراور اہل خانہ سمیت 132 افراد انگلینڈ پہنچے ہیں۔

لندن پہنچنے پر تمام افغان مسافروں کو دس دن کے لیے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جس کے بعد وہ نئے شہر میں اپنی زندگی کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

موگوروزا نے پہلی بار ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا ٹائٹل جیت لیا

Read Next

پاک روس گیس پائپ لائن منصوبہ، شیئر ہولڈرز کا معاہدے میں آگے بڑھنے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے