• اکتوبر 7, 2022

‘کلبھوشن کی گرفتاری نے ثابت کیا پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے’

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ چھ سال قبل آج کے دن پاکستان آرمی نے ہندوستان کے حاضر سروس آفیسر

‎کلبھوشن یادیو کو بلوچستان سے گرفتار کیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن بلوچستان اور کراچی میں دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ تھا، اس گرفتاری نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا، 80 سے اراکین کے دستخط

Read Next

فیصل آباد میں سبزیاں اور پھل روزانہ کی بنیاد پر مہنگے، شہری مسائل سے دوچار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔