• ستمبر 23, 2021

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہوگا: بلاول بھٹو

کراچی:  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت خاتمے کا اقدام غیر قانونی ہے، کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہوگا۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارفٹی بلاول بھٹو نے یوم استحصال کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری منتظر ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی پوری قیادت متحد ہو، مسئلہ کشمیر کے معاملے پر اب دنیا کو بیدار ہونا چاہیے، کشمیریوں کی آزادی کے بنیادی حقوق کیلئے لڑتے رہیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا دیا، اقوام متحدہ نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کرائے’

Read Next

خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی، استعفیٰ منظور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے