• جولائی 28, 2021

کشمیر پریمیئر لیگ ڈرافٹنگ میگا ایونٹ آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد:  کشمیر پریمیئر لیگ ڈرافٹنگ میگا ایونٹ آج اسلام آباد میں ہوگا۔ کون کون سے کھلاڑی کے پی ایل کا حصہ بنیں گے اس کا فیصلہ بھی ہوگا۔ شاہد آفریدی، وسیم کرم، انضمام الحق، شعیب ملک ایونٹ میں خصوصی شرکت کریں گے۔

ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تیمور خان نے بتایا کے پی ایل ڈرافٹنگ ایونٹ میں صدر کے پی ایل عارف ملک، سی ای او شہزاد اختر، 6 فرنچائیزز کے مالکان اور کوچز بھی شریک ہونگے۔ ڈرافٹنگ میں فرنچائیزز مختلف کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی۔ کشمیر پریمیئر لیگ 6 اگست سے 16 اگست تک مظفرآباد میں کھیلی جائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سندھ حکومت نے کاروباری اوقات کار میں مزید 2 گھنٹے کی چھوٹ دے دی

Read Next

بالی وڈ سٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ میں طلاق ہوگئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے